اپنی زبان کا اپنا گھر — لکھیے، بولیے، سنیے، سیکھیے
UrduZaban — the Urdu language's own home: write it, speak it, hear it, learn it.دو کمرے آج کھلے ہیں — باقی ایک ایک کر کے کھلتے جائیں گےTwo rooms are open today; the rest are being built, one by one.
اردو متن ڈالیے، زبر زیر پیش خود لگیں۔ دو قرأتوں پر نارنجی، انجان پر سرخ — دبا کر سکھائیے، ہمیشہ یاد رکھے گا۔ گانوں (Suno) کے لیے تیار متن ایک click پر۔Automatic Urdu diacritics with a teachable dictionary.
کھلا ہے ✔Roman Urdu سے اردو، اردو سے Roman — فوراً، مفت، آپ کے اپنے موبائل میں۔ عربی، ہندی اور مزید رسم الخط بھی۔Roman ⇄ Urdu and more scripts, instantly.
لکھا ہوا متن سنیے — اردو آواز میں، اسی صفحے پر۔ اور آگے چل کر اپنی پسند کی آواز میں، بشمول بانی کی اپنی آواز۔Urdu text-to-speech — neural voices, self-hosted.
مائیک سے اردو بولیے، لکھا ہوا متن پائیے — غزل، خط، کتاب کا باب۔ منزل: مکمل offline۔Urdu dictation — heading fully offline.
گانا، غزل، مضمون، کتاب — اعراب، تلفظ کی جانچ، رومن نسخہ اور چھاپے کی تیاری، سب ایک میز پر۔A writing desk for songs, poetry, and books.
جو اردو بولتے ہیں مگر پڑھ نہیں سکتے — حرف پہچاننا، سن کر پڑھنا، تلفظ کی مشق، روز کا ایک شعر۔For those who speak Urdu but can't yet read it.
کوئی بھی اردو کتاب یا تحریر → مکمل audiobook، چنی ہوئی آواز میں۔Any Urdu text into a full audiobook.
یہ گھر محمد فاروق بنا رہے ہیں — قطر سے، اپنی زبان کے لیے: پنجابی گھرانہ، اردو کی پرورش، عربی کا پڑوس۔ سفر کا آغاز Farooq Music سے ہوا — گانوں سے، شاعری سے — اور ساتھ وہی ہاتھ ہیں جو FarooqStars اور MyMandoob بناتے ہیں۔Built by Mohammad Farooq (Qatar) — the journey began at Farooq Music; the same hands behind FarooqStars and MyMandoob.
سوال، مشورہ، فرمائش — دروازہ کھلا ہےQuestions, ideas, requests — the door is open.